ابنا: شام کے کرد رہائشی والے علاقوں من جملہ حلب کے کئی دیہاتوں پر شامی لبریشن آرمی سے موسوم دھشتگرد عناصر کے حملوں کے بعد شام کے کردوں نے شامی فوج کی حمایت کرتے ہوئے علاقے کو دھشتگردوں سے صاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔العالم کی رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں شامی لبریشن آرمی سے موسوم دھشتگرد وں نے حلب کے راستے میں700شامی کردوں کو اغوا کر لیا جبکہ حلب کی مرکزی جیل میں جہاں4000 کے قریب کرد قید ھیں دہشت گردوں کے حملے میں 70 افراد ہلاک ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
29 مئی 2013 - 19:30
News ID: 424484
شامی لبریشن آرمی سے موسوم دھشتگرد وں نے حلب کے راستے میں700شامی کردوں کو اغوا کر لیا ہے